hadith book logo

Mishkaat Shareef: Hadith 4030

.

مشكاة المصابيح

4030
Mishkaat Shareef
صحیح
وعن جابر رضي الله عنه أن النبي صلى الله عليه و سلم نهى عن أكل الهرة وأكل ثمنها . رواه أبو داود والترمذي
اور حضرت جابر (رض) سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے بلی کا گوشت اور اس کی قیمت کھانے سے منع فرمایا ہے۔ (ابوداؤد، ترمذی)

تشریح
بلی کا گوشت کھانا تو بالاتفاق تمام علماء کرام کے نزدیک حرام ہے البتہ بلیک و بیچنا اور اس کی قیمت کو کھانے پینے کی چیزوں میں خرض کرنا حرام نہیں ہے بلکہ مکروہ ہے۔