hadith book logo

Mishkaat Shareef: Hadith 4050

.

مشكاة المصابيح

4050
Mishkaat Shareef
صحیح
وعن أبي ثعلبة الخشني يرفعه : الجن ثلاثة أصناف صنف لهم أجنحة يطيرون في الهواء وصنف حيات وكلاب وصنف يحلون ويظعنون . رواه في شرح السنة
اور حضرت ابوثعلبہ خشنی (رض) بطریق مرفوع نقل کرتے ہیں کہ ( آنحضرت ﷺ نے فرمایا جنات کی تین قسمیں ہیں، ایک تو وہ جن کے پر ہوتے ہیں اور وہ ہوا میں اڑتے ہیں، دوسری قسم وہ ہیں جو سانپ اور کتے ( کی شکل میں نظر آتے ہیں اور تیسری قسم وہ ہیں جو منزل پر اترتے اور کوچ کرتے ہیں۔ ( شرح السنۃ )