hadith book logo

Mishkaat Shareef: Hadith 4533

.

مشكاة المصابيح

4533
Mishkaat Shareef
صحیح
وعن أنس قال إن رسول الله صلى الله عليه وسلم مر على غلمان فسلم عليهم .
اور حضرت انس (رض) کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ رسول کریم ﷺ کچھ لڑکوں کے پاس گزرے تو آپ نے ان کو سلام کیا۔

تشریح
آنحضرت کا یہ عمل مبارک کہ آپ نے بچوں کو سلام کیا درحقیقت آپ کے وصف تواضع و انکساری اور دنیا والوں کو تئیں کمال شفقت و محبت کا مظہر ہے۔