hadith book logo

Mishkaat Shareef: Hadith 4678

.

مشكاة المصابيح

4678
Mishkaat Shareef
صحیح
وعن عائشة رضي الله عنها قالت إن النبي صلى الله عليه وسلم كان يغير الاسم القبيح . رواه الترمذي
اور حضرت عائشہ (رض) کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ برے نام کو بدل دیا کرتے تھے۔ (ترمذی)

تشریح
مثلا ایک روایت میں بیان کیا گیا ہے ایک شخص کا نام اسود یعنی کالا تھا آنحضرت ﷺ نے اس کے نام کو بدل دیا اور فرمایا کہ آج سے اس کا نام ابیض (یعنی گورا) ہے۔