hadith book logo

Mishkaat Shareef: Hadith 5006

.

مشكاة المصابيح

5006
Mishkaat Shareef
ضعیف
وعن بهز بن حكيم عن أبيه عن جده قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم إن الغضب ليفسد الإيمان كما يفسد الصبر العسل
اور حضرت بہز بن حکیم اپنے والد سے اور وہ بہز کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا غصہ ایمان کو خراب کردیتا ہے جس طرح ایلواء شہد کو خراب کردیتا ہے۔

تشریح
ایمان سے یا تو کمال ایمان مراد ہے یا نور ایمان اور اس میں کوئی شبہ نہیں کہ بسا اوقات غصہ کی شدت اصل ایمان کو بھی ختم کردیتی ہے۔ نعوذ باللہ من ذالک۔