hadith book logo

Mishkaat Shareef: Hadith 644

.

مشكاة المصابيح

644
Mishkaat Shareef
ضعیف
وَعَنْہُ قَالَ کُنَّا نُؤْمَرُ بِالدُّعَاءِ عِنْدَاَذَانِ الْمَغْرِبِ رَوَاہُ الْبَیْھِقِیُّ فِی الدَّعْوَاتِ الْکَبِیْرِ۔
اور حضرت عبداللہ ابن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ ہمیں مغرب کی اذان کے وقت دعا مانگنے کا حکم دیا گیا ہے۔ (بیہقی)

تشریح
غالباً یہاں وہی مراد ہے جس کا تزکرہ حضرت ام سلمہ (رض) کی حدیث نمبر پانچ میں آچکا ہے (یعنی اللھم ھذا اقبال لیلک و ادبار نھارک الخ) ۔