hadith book logo

Mishkaat Shareef: Hadith 650

.

مشكاة المصابيح

650
Mishkaat Shareef
صحیح
وَعَنْ اَبِیْ قَتَادَۃَص قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وسلم اِذَا اُقِےْمَتِ الصَّلٰوۃُ فَلَا تَقُوْمُوْا حَتّٰی تَرَوْنِیْ قَدْ خَرَجْتُ۔ (صحیح البخاری و صحیح مسلم)
اور حضرت ابوقتادہ (رض) راوی ہیں کہ سرور کائنات ﷺ نے فرمایا۔ جب نماز کے لئے تکبیر کہی جائے تو جب تک تم مجھے حجرہ سے نکلتا ہوا نہ دیکھ لو نماز کے لئے کھڑے نہ ہوا کرو۔ (صحیح بخاری و صحیح مسلم)

تشریح
فقہاء نے لکھا ہے کہ تکبیر کہنے والا جب حی علی الصلوۃ کہے تو مقتدیوں کو اس وقت کھڑا ہونا چاہئے چناچہ رسول اللہ ﷺ بھی اسی وقت اپنے حجرہ سے نکلتے ہوں گے۔