hadith book logo

Mishkaat Shareef: Hadith 910

.

مشكاة المصابيح

910
Mishkaat Shareef
صحیح
وَعَنْ سَمُرَۃ بْنِ جُنْدُبٍ صقَالَ کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وسلم اِذَا صَلّٰی صَلٰوۃً اَقْبَلَ عَلَےْنَا بِوَجْھِہٖ۔ (صحیح البخاری)
اور حضرت سمرہ ابن جندب (رض) فرماتے ہیں کہ رحمت عالم ﷺ جب نماز پڑھ کر فارغ ہوجاتے تھے تو ہماری طرف اپنا مبارک منہ متوجہ کر کے بیٹھے تھے۔ (صحیح البخاری )

تشریح
مطلب یہ ہے کہ جب جماعت ختم ہوجاتی اور آپ ﷺ نماز سے فارغ ہو لیتے تھے تو اپنا روئے اقدس مقتدیوں کی طرف متوجہ کر کے بیٹھ جاتے تھے۔