hadith book logo

Mishkaat Shareef: Hadith 99

.

مشكاة المصابيح

99
Mishkaat Shareef
ضعیف
وَعَنْ اَبِی مُوْسٰی قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اﷲِ صَلَّی اﷲ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ مَثَلُ الْقَلْبِ کَرِیْشَۃِ بِاَرْضِ فُلاَۃِ یُقَلِّبُھَا الرِّیَاحُ ظَھْرًا لِبَطْنِ۔ (رواہ مسند احمد بن حنبل)
اور حضرت ابوموسی راوی ہیں کہ سرکار دو عالم ﷺ نے ارشاد فرمایا دل کی مثال ایسی ہی ہے جیسے کوئی پرَ کسی میدان میں پڑا ہو اور ہوائیں اس کی پیٹھ سے پیٹ اور پیٹ سے پیٹھ کی طرف پھرتی رہتی ہیں۔ (مسند احمد بن حنبل)

تشریح
اسی طرح دلوں کا حال ہے کہ کبھی وہ برائی سے بھلائی کی طرف رخ کرلیتے ہیں اور کبھی بھلائی سے برائی کے راستہ پر جا لگتے ہیں۔