HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Mishkaat Shareef

.

مشكاة المصابيح

1122

صحیح
عَنْ جَابِرٍص قَالَ کَانَ مُعَاذُ بْنُ جَبَلٍ ص ےُّصَلِّیْ مَعَ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وسلم ثُمَّ ےَاْتِیْ قَوْمَہُ فَےُصَلِّیْ بِھِمْ ۔(صحیح البخاری و صحیح مسلم)
حضرت جابر (رض) فرماتے ہیں کہ حضرت معاذ ابن جبل (رض) (پہلے تو) رسول اللہ ﷺ کے ہمراہ نماز پڑھتے تھے اور پھر اپنی قوم کے پاس آکر انہیں نماز پڑھاتے تھے۔ (صحیح البخاری و صحیح مسلم )

تشریح
حضرت معاذ ابن جبل (رض) کا یہ معمول تھا کہ وہ عشاء کی سنتیں یا نفل رسول اللہ ﷺ کے ہمراہ پڑھتے تھے تاکہ رسول اللہ ﷺ کے ہمراہ اور مسجد نبوی میں نماز پڑھنے کی فضیلت وسعادت حاصل ہوجائے اور رسول اللہ ﷺ سے نماز پڑھنے کا طریقہ بھی معلوم ہوجائے پھر وہاں سے اپنی قوم میں آکر لوگوں کو فرض نماز پڑھایا کرتے تھے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔