HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Mishkaat Shareef

.

مشكاة المصابيح

1319

صحیح
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ بَعْثَنِیْ رَسُوْلُ اﷲِ صلی اللہ علیہ وسلم فِیْ حَاجَۃٍ فَجِئْتُ وَھُوَ یُصَلِّی عَلٰی رَاحِلَتِہٖ نَحْوَ الْمَشْرِقِ وَ یَجْعَلُ السُّجُوْدَ اَخْفَضَ مِنَ الرَّکُوْعِ۔ (رواہ ابوداؤد)
اور حضرت جابر (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے مجھے کسی کام سے (کہیں) بھیجا۔ جب میں واپس آیا تو دیکھا کہ رسول اللہ ﷺ اپنی سواری پر مشرق کی طرف منہ کئے ہوئے نماز پڑھ رہے تھے اور سجدہ رکوع سے پست تر کرتے تھے۔ (ابوداؤد)

تشریح
حدیث کے آخری الفاظ کا مطلب یہ ہے کہ آپ رکوع و سجدہ دونوں اشارہ سے کرتے تھے، چناچہ سجدے کے لئے تو زیادہ اور رکوع کے لئے کم جھکتے تھے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔