HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Mishkaat Shareef

.

مشكاة المصابيح

2168

صحیح
وعن أبي هريرة أن النبي صلى الله عليه و سلم سمع رجلا يقرأ ( قل هو الله أحد ) فقال : وجبت قلت : وما وجبت ؟ قال : الجنة . رواه مالك والترمذي والنسائي
حضرت ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ نبی کریم ﷺ نے ایک شخص کو قل ہو اللہ احد پڑھتے سنا تو فرمایا کہ (اس کے لئے) واجب ہوگئی ؟ میں نے عرض کیا کہ کیا چیز واجب ہوگئی ؟ فرمایا جنت۔ (مالک، ترمذی، نسائی)

تشریح
جنت کا واجب ہونا محض اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور اس کے اس وعدے کے سبب ہے جو اس نے اپنے نیک اور اطاعت گزار بندوں کے بارے میں فرمایا ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔