HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Mishkaat Shareef

.

مشكاة المصابيح

6016

ضعیف
عن ابن مسعود أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : يطلع عليكم رجل من أهل الجنة . فاطلع أبو بكر ثم قال : يطلع عليكم رجل من أهل الجنة فاطلع عمر . رواه الترمذي وقال : هذا حديث غريب
حضرت ابن مسعود (رض) سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ (ایک دن) فرمانے لگے (دیکھو ابھی) تمہارے سامنے ایک شخص آئے گا جو جنتیوں میں سے ہے پس (آپ ﷺ نے یہ فرمایا ہی تھا کہ) حضرت ابوبکر سامنے سے آتے ہوئے نظر آئے۔ آپ ﷺ نے پھر فرمایا (دیکھوابھی) تمہارے سامنے ایک ایسا شخص آئے گا جو جنتیوں میں سے ہے پس (آپ ﷺ نے یہ فرمایا ہی تھا کہ) حضرت عمر سامنے سے آتے نظر آئے۔ اس روایت کو ترمذی نے نقل کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ حدیث غریب ہے۔

تشریح
جنت کی بشارت مختلف احادیث میں متعدد صحابہ کے لئے آئی ہے، اس حدیث میں یہ بشارت چونکہ حضرت ابوبکر اور حضرت عمر کے لئے ایک ساتھ مذکور ہے اس لئے اس حدیث کو یہاں نقل کیا گیا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔