HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Mishkaat Shareef

.

مشكاة المصابيح

6212

صحیح
وعن زيد بن أرقم قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : الله اغفر للأنصار ولأبناء الأنصار وأبناء أبناء الأنصار . رواه مسلم
اور حضرت زید بن ارقم (رض) کہتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے دعا فرمائی اے اللہ ! انصار کے بیٹوں کو اور انصار کے پوتوں کو بخش دے۔ (مسلم)

تشریح
پہلے درجہ والے تو صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین ہوئے دوسرے درجہ والے تابعین اور تیسرے درجہ والے تبع تابعین ہوئے، پس آنحضرت ﷺ نے انصار کے تینوں قرنوں کے حق میں دعا فرمائی جو خیر القرون کا مصداق ہیں اور یہ بھی بعید نہیں کہ بیٹوں اور پوتوں سے ان کی قیامت تک کی نسلیں مراد ہوں جن میں بیٹوں کے ساتھ بیٹیاں بھی شامل ہوں کیونکہ ابناء کا لفظ اولاد کے معنی پر بھی محمول ہوسکتا ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔