HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Mishkaat Shareef

.

مشكاة المصابيح

763

صحیح
وَعَنْ اَبِیْ ھُرَےْرَۃَ ص قَالَ کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وسلم اِذَا قَامَ اِلَی الصَّلٰوۃِ ےُکَبِّرُ حِےْنَ ےَقُوْمُ ثُمَّ ےُکَبِّرُ حِےْنَ ےَرْکَعُ ثُمَّ ےَقُوْلُ سَمِعَ اللّٰہُ لِمَنْ حَمِدَہُ حِےْنَ ےَرْفَعُ صُلْبَہُ مِنَ الرَّکْعَۃِ ثُمَّ ےَقُوْلُ وَھُوَ قَآئِمٌ رَبَّنَا لَکَ الْحَمْدُ ثُمَّ ےُکَبِّرُ حِےْنَ ےَھْوِیْ ثُمَّ ےُکَبِّرُ حِےْنَ ےَرْفَعُ رَاْسَہُ ثُمَّ ےُکَبِّرُ حِےْنَ ےَسْجُدُ ثُمَّ ےُکَبِّرُ حِےْنَ ےَرْفَعُ رَاْسَہُ ثُمَّ ےَفْعَلُ ذَلِکَ فِی الصَّلٰوۃِ کُلِّھَا حَتّٰی ےَقْضِےَھَا وَےُکَبِّرُ حِےْنَ ےَقُوْمُ مِنَ الثِّنْتَےْنِ بَعْدَ الْجُلُوْسِ ۔(صحیح البخاری و صحیح مسلم)
اور حضرت ابوہریرۃ (رض) فرماتے ہیں کہ آقائے نامدار ﷺ جب نماز کا ارادہ کرتے تو کھڑے ہونے کے وقت تکبیر کہتے پھر رکوع میں جانے کے وقت تکبیر کہتے اور جب رکوع سے اپنی پشت اٹھاتے تو سمع اللہ لمن حمدہ کہتے پھر کھڑے ہی کھڑے ربنا لک الحمد کہتے پھر جب (سجدے کے لئے) جھکتے تو تکبیر کہتے اور (سجدے سے) سر اٹھاتے تو تکبیر کہتے۔ پھر نماز پوری کرنے تک ساری نماز میں یہی کرتے تھے اور جب دو رکعتیں پڑھنے کے بعد اٹھتے تو تکبر کہتے۔ (صحیح البخاری و صحیح مسلم )

تشریح
اس حدیث میں تکبیر تحریمہ اور رکوع و سجود کے مواقع پر صرف تکبیرات کا ذکر کیا گیا ہے ہاتھ اٹھانے کا ذکر نہیں کیا گیا ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔