HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Mishkaat Shareef

.

مشكاة المصابيح

989

صحیح
وَعَنْ اَبِیْ ھُرَےْرَۃَ ص قَالَ سَجَدْنَا مَعَ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وسلم فِیْ اِذَا السَّمَآْءُ انْشَقَّتْ وَاِقْرَاْء بِاسْمِ رَبِّک۔ (صحیح مسلم)
اور حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ ہم نے سرور کونین ﷺ کے ساتھ ( سورت انشقاق یعنی اِذَا السَّمَاءُ اِنْشَقَّتِ اور ( سورت علق یعنی اِقْرَأْ بِاِسْمِ رَبِّکَ میں سجدہ کیا۔ (صحیح مسلم)

تشریح
اس حدیث سے امام مالک کے اس قول کا رد ہوتا ہے کہ مفصل میں سجدہ نہیں ہے

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔