hadith book logo

Sahih Muslim: Hadith 3088

.

صحيح مسلم

3088
Sahih Muslim
صحیح
کُرَيْبٌ فَأَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبَّاسٍ عَنْ الْفَضْلِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَزَلْ يُلَبِّي حَتَّی بَلَغَ الْجَمْرَةَ
راوی کریب کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن عباس (رض) نے مجھے حضرت فضل کے بارے میں خبر دی کہ وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ تلبیہ پڑھتے رہے یہاں تک کہ جمرہ تک پہنچ گئے۔