hadith book logo

Sahih Muslim: Hadith 5937

.

صحيح مسلم

5937
Sahih Muslim
صحیح
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ أَبِي رَجَائٍ الْعُطَارِدِيِّ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا صَلَّی الصُّبْحَ أَقْبَلَ عَلَيْهِمْ بِوَجْهِهِ فَقَالَ هَلْ رَأَی أَحَدٌ مِنْکُمْ الْبَارِحَةَ رُؤْيَا
محمد بن بشار، وہب بن جریر، ابورجا عطاردی حضرت سمرہ بن جندب (رض) سے روایت ہے کہ نبی ﷺ صبح کی نماز ادا فرما کر لوگوں کی طرف متوجہ ہوتے اور فرماتے کیا تم میں سے کسی نے گزشتہ رات کوئی خواب دیکھا ہے۔