hadith book logo

Sahih Muslim: Hadith 7434

.

صحيح مسلم

7434
Sahih Muslim
صحیح
و حَدَّثَنَاه يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا وَکِيعٌ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ حَتَّی إِنْ کَانَ أَحَدُنَا لَيَضَعُ کَمَا تَضَعُ الْعَنْزُ مَا يَخْلِطُهُ بِشَيْئٍ
یحییٰ بن یحیی، وکیع، حضرت اسماعیل بن ابی خالد (رض) سے اس سند کے ساتھ روایت نقل کی گئی ہے اور اس میں انہوں نے کہا یہاں تک کہ اگر ہم میں سے کوئی قضائے حاجت کرتا تو ایسے کرتا جیسے بکری مینگنی کرتی ہے اور اس میں کوئی چیز ملی ہوئی نہ ہوتی تھی۔