hadith book logo

Musnad Imam Ahmad: Hadith 15012

122. حضرت حکیم بن حزام کی حدیثیں۔

مسند احمد

15012
Musnad Imam Ahmad
قَالَ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ رَأَيْتُ الرِّجَالَ تَقِيلُ وَتَتَغَدَّى يَوْمَ الْجُمُعَةِ
حضرت سہل بن سعد (رض) سے مروی ہے کہ میں نے ان لوگوں کو دیکھا ہے جو جمعہ کے دن قیلولہ کرتے اور کھانا کھاتے ہیں۔