hadith book logo

Musnad Imam Ahmad: Hadith 15015

122. حضرت حکیم بن حزام کی حدیثیں۔

مسند احمد

15015
Musnad Imam Ahmad
قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَوْضِعُ سَوْطٍ فِي الْجَنَّةِ خَيْرٌ مِنْ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا
حضرت سہل بن سعد (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جنت میں کسی شخص کے کوڑے کی جگہ دنیاومافیھا سے بہتر ہے۔