hadith book logo

Musnad Imam Ahmad: Hadith 15465

247. حضرت عبداللہ بن انیس کی حدیثیں۔

مسند احمد

15465
Musnad Imam Ahmad
حَدَّثَنَا أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَى الْمَازِنِيِّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ شُقْرَانَ مَوْلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ رَأَيْتُهُ يَعْنِي النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُتَوَجِّهًا إِلَى خَيْبَرَ عَلَى حِمَارٍ يُصَلِّي عَلَيْهِ يُومِئُ إِيمَاءً
حضرت شقران جو کہ نبی ﷺ کے آزاد کردہ غلام ہیں کہتے ہیں کہ میں نے نبی ﷺ کو دیکھا آپ اپنے گدھے پر سوار خیبر کی جانب رخ کرکے نماز پڑھ رہے ہیں اور ارکان کے لئے اشارہ کررہے ہیں۔