hadith book logo

Musnad Imam Ahmad: Hadith 15811

295. حضرت عبدالرحمن بن یزید کی اپنے والد سے روایت۔

مسند احمد

15811
Musnad Imam Ahmad
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي الْهَيْثَمِ الْعَطَّارُ قَالَ سَمِعْتُ يُوسُفَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَامٍ وَقَالَ مَرَّةً سَمِعَهُ مِنْ يُوسُفَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَامٍ قَالَ سَمَّانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُوسُفَ وَمَسَحَ عَلَى رَأْسِي
حضرت یوسف بن عبداللہ سے مروی ہے کہ میرا نام یوسف نبی ﷺ نے رکھا تھا اور آپ نے میرے سر پر اپنا دست مبارک پھیرا تھا۔