hadith book logo

Musnad Imam Ahmad: Hadith 15817

298. نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دیکھنے والے ایک صاحب کی روایت۔

مسند احمد

15817
Musnad Imam Ahmad
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِي أَسَدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ سَأَلَ وَلَهُ أُوقِيَّةٌ أَوْ عَدْلُهَا فَقَدْ سَأَلَ إِلْحَافًا
بنواسد کے ایک صحابی سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا جس شخص کے پاس ایک اوقیہ چاندی یا اس کے کچھ برابر موجود ہو پھر بھی کسی سے سوال کرے تو اس نے لحاف کے ساتھ لپٹ کر سوال کیا۔