hadith book logo

Musnad Imam Ahmad: Hadith 16112

371. جدایوب ابن موسیٰ کی حدیث

مسند احمد

16112
Musnad Imam Ahmad
حَدَّثَنَا عَبْد اللَّهِ حَدَّثَنِي أَبُو مَعْمَرٍ عَنْ ابْنِ أَبِي حَازِمٍ قَالَ جَاءَ رَجُلٌ إِلَى عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ فَقَالَ مَا كَانَ مَنْزِلَةُ أَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ مِنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ مَنْزِلَتُهُمَا السَّاعَةَ
ابن ابوحازم کہتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت علی بن حسین (امام زین العابدین) کے پاس آیا اور کہنے لگا کہ نبی ﷺ کے ساتھ حضرت ابوبکر وعمر کا کیا مقام و مرتبہ ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ جو انہیں اس وقت حاصل ہے۔ فائدہ : جس طرح وہ اس وقت نبی ﷺ کے رفیق ہیں، دنیا میں بھی تھے اور آخرت میں بھی ہوں گے۔ انشاء اللہ۔