hadith book logo

Musnad Imam Ahmad: Hadith 17019

486. حضرت عبداللہ بن حارث بن جزر زبیدی (رض) کی حدیثیں

مسند احمد

17019
Musnad Imam Ahmad
حَدَّثَنَا عِصَامُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ أَيُّوبَ الْحَضْرَمِيُّ قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُسْرٍ قَالَ كَانَتْ أُخْتِي رُبَّمَا بَعَثَتْنِي بِالشَّيْءِ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تُطْرِفُهُ إِيَّاهُ فَيَقْبَلُهُ مِنِّي
حضرت عبداللہ بن بسر (رض) سے مروی ہے کہ بعض اوقات میری بہن کوئی چیز دے کر مجھے نبی ﷺ کے پاس بھیجتی تھی، تو نبی ﷺ اسے مجھ سے قبول فرما لیتے تھے۔