hadith book logo

Musnad Imam Ahmad: Hadith 17029

486. حضرت عبداللہ بن حارث بن جزر زبیدی (رض) کی حدیثیں

مسند احمد

17029
Musnad Imam Ahmad
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ سَعِيدٍ أَبُو أَحْمَدَ حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ أَيُّوبَ الْحَضْرَمِيُّ قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُسْرٍ صَاحِبُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ كَانَتْ أُخْتِي تَبْعَثُنِي إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْهَدِيَّةِ فَيَقْبَلُهَا
حضرت عبداللہ بن بسر (رض) سے مروی ہے کہ بعض اوقات میری بہن کوئی چیز مجھے دے کر نبی ﷺ کے پاس بھیجتی تھی تو نبی ﷺ اسے مجھ سے قبول فرما لیتے تھے۔