hadith book logo

Musnad Imam Ahmad: Hadith 17379

562. بنوسلیم کے ایک صحابی (رض) کی روایت

مسند احمد

17379
Musnad Imam Ahmad
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى عَنْ أَبِي سَيَّارَةَ قَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ الْمُتْعِيِّ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ لِي نَخْلًا قَالَ أَدِّ الْعُشُورَ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ احْمِهَا لِي قَالَ فَحَمَاهَا لِي قَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ احْمِ لِي جَبَلَهَا قَالَ فَحَمَى لِي جَبَلَهَا
حضرت ابو سیارہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے بارگاہ رسالت میں عرض کیا یا رسول اللہ ! ﷺ میرے پاس شہد کے بہت سے چھتے ہیں، نبی ﷺ نے فرمایا اس کا عشر ادا کیا کرو، میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! ﷺ اس کا پہاڑ میرے لئے مخصوص فرما دیجئے، نبی ﷺ نے اسے میرے لئے مخصوص فرما دیا۔