hadith book logo

Musnad Imam Ahmad: Hadith 17390

567. حضرت عمرو بن خارجہ (رض) کی بقیہ حدیثیں

مسند احمد

17390
Musnad Imam Ahmad
حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ حَدَّثَنَا عَاصِمٌ الْأَحْوَلُ حَدَّثَنَا كُرَيْبُ بْنُ الْحَارِثِ بْنِ أَبِي مُوسَى عَنْ أَبِي بُرْدَةَ بْنِ قَيْسٍ أَخِي أَبِي مُوسَى قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اللَّهُمَّ اجْعَلْ فَنَاءَ أُمَّتِي قَتْلًا فِي سَبِيلِكَ بِالطَّعْنِ وَالطَّاعُونِ
حضرت ابو بردہ بن قیس (رض) جو کہ حضرت ابو موسیٰ اشعری (رض) کے بھائی ہیں سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے ارشاد فرمایا اے اللہ ! میری امت کی موت اپنے راستے میں نیزوں اور طاعون کی حالت میں مقرر فرما۔