hadith book logo

Musnad Imam Ahmad: Hadith 17580

580. ایک مہاجر صحابی کی روایت۔

مسند احمد

17580
Musnad Imam Ahmad
حَدَّثَنَا وَهْبٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ أَنَّهُ سَمِعَ الْأَغَرَّ الْمُزَنِيَّ يُحَدِّثُ ابْنَ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ يَا أَيُّهَا النَّاسُ تُوبُوا إِلَى رَبِّكُمْ فَإِنِّي أَتُوبُ إِلَى اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ كُلَّ يَوْمٍ مِائَةَ مَرَّةٍ
حضرت اغر مزنی (رض) نے ایک مرتبہ حضرت ابن عمر (رض) سے یہ حدیث بیان کی کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے اے لوگو ! اپنے رب سے توبہ کرتے رہا کرو اور میں بھی ایک دن میں سو سو مرتبہ اس سے توبہ کرتا ہوں۔