hadith book logo

Musnad Imam Ahmad: Hadith 17603

588. حضرت عبداللہ بن ثابت (رض) کی حدیث

مسند احمد

17603
Musnad Imam Ahmad
حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ ابْنِ الْحَنَفِيَّةِ عَنْ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ قَالَ أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يُصَلِّي فَسَلَّمْتُ عَلَيْهِ فَرَدَّ عَلَيَّ السَّلَامَ
حضرت عمار بن یاسر (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نبی کریم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا جو نماز پڑھ رہے تھے میں نے نبی کریم ﷺ کو سلام کیا تو آپ ﷺ نے مجھے جواب مرحمت فرمایا۔