hadith book logo

Musnad Imam Ahmad: Hadith 17976

603. حضرت ابوکاہل (رض) کی حدیث

مسند احمد

17976
Musnad Imam Ahmad
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا سَلَمَةُ بْنُ نُبَيْطٍ عَنْ أَبِيهِ وَكَانَ قَدْ حَجَّ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ رَأَيْتُهُ يَخْطُبُ يَوْمَ عَرَفَةَ عَلَى بَعِيرِهِ
حضرت نبی ط (رض) سے مروی ہے کہ " جنہوں نے نبی کریم ﷺ کے ساتھ حج کیا تھا " کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو عرفہ کے دن اپنے اونٹ پر خطبہ دیتے ہوئے دیکھا۔