hadith book logo

Musnad Imam Ahmad: Hadith 18000

609. حضرت عبدالرحمن بن یعمر (رض) کی حدیثیں

مسند احمد

18000
Musnad Imam Ahmad
حَدَّثَنَا يَزِيدُ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ يَعْنِي ابْنَ خَالِدٍ حَدَّثَنِي أَبُو جُحَيْفَةَ أَنَّهُ رَأَى رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَكَانَ أَشْبَهَ النَّاسِ بِهِ الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ
حضرت ابوجحیفہ (رض) سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ کی زیارت کی ہے نبی کریم ﷺ کے سب سے زیادہ مشابہہ حضرت امام حسن (رض) تھے۔