hadith book logo

Musnad Imam Ahmad: Hadith 18013

609. حضرت عبدالرحمن بن یعمر (رض) کی حدیثیں

مسند احمد

18013
Musnad Imam Ahmad
حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ حَدَّثَنَا شَرِيكٌ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ وَهْبٍ وَهُوَ أَبُو جُحَيْفَةَ قَالَ أَمَّنَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِنًى فَرَكَزَ عَنَزَةً لَهُ بَيْنَ يَدَيْهِ فَصَلَّى بِنَا رَكْعَتَيْنِ
حضرت ابوجحیفہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم ﷺ نے وادی منٰی میں اپنے سامنے نیزہ گاڑ کر ہمیں دو رکعتیں پڑھائیں۔