hadith book logo

Musnad Imam Ahmad: Hadith 18016

609. حضرت عبدالرحمن بن یعمر (رض) کی حدیثیں

مسند احمد

18016
Musnad Imam Ahmad
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ عَنْ عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى إِلَى عَنَزَةٍ أَوْ شَبَهِهَا وَالطَّرِيقُ مِنْ وَرَائِهَا
حضرت ابوجحیفہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم ﷺ نے اپنے سامنے نیزہ گاڑ کر نماز پڑھائی جبکہ اس کے آگے گذرگاہ رہی۔