hadith book logo

Musnad Imam Ahmad: Hadith 18116

625. حضرت عماربن یاسر (رض) کی حدیثیں

مسند احمد

18116
Musnad Imam Ahmad
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ وَأَبُو نُعَيْمٍ قَالَا ثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ كُلَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا سَجَدَ جَعَلَ يَدَيْهِ حِذَاءَ أُذُنَيْهِ
حضرت وائل (رض) سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ کو سجدہ کرتے ہوئے دیکھا ہے کہ آپ ﷺ کے ہاتھ کانوں کے قریب تھے۔