hadith book logo

Musnad Imam Ahmad: Hadith 18225

661. حضرت رفاعہ بن رافع زرقی کی حدیثیں

مسند احمد

18225
Musnad Imam Ahmad
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ وَالثَّوْرِيُّ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ قَيْسٍ قَالَ قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا تَوَضَّأْتَ فَانْتَثِرْ وَإِذَا اسْتَجْمَرْتَ فَأَوْتِرْ
حضرت سلمہ بن قیس (رض) سے مروی ہے کہ نبی نے مجھ سے فرمایا جب وضو کیا کرو تو ناک صاف کرلیا کرو اور جب استنجاء کے ڈھیلے استعمال کیا کرو تو طاق عدد میں ڈھیلے لیا کرو۔