hadith book logo

Musnad Imam Ahmad: Hadith 18235

665. قریظہ کے دو بیٹوں کی حدیث

مسند احمد

18235
Musnad Imam Ahmad
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَخْبَرَنَا يَحْيَى يَعْنِي ابْنَ سَعِيدٍ أَنَّ عَبَّادَ بْنَ تَمِيمٍ أَخْبَرَهُ عَنْ عُوَيْمِرِ بْنِ أَشْقَرَ أَنَّهُ ذَبَحَ قَبْلَ أَنْ يَغْدُوَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَّهُ ذَكَرَ ذَلِكَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدَمَا فَرَغَ فَأَمَرَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَعُودَ لِأُضْحِيَّتِهِ
حضرت عویمر بن اشقر (رض) سے مروی ہے کہ انہوں نے ایک مرتبہ نبی کریم ﷺ سے پہلے قربانی کا جانور ذبح کرلیاجب نبی کریم ﷺ عید کی نماز سے فارغ ہوئے تو انہوں نے نبی کریم ﷺ سے اس کا تذکرہ کیا، نبی کریم ﷺ نے انہیں دوبارہ قربانی کرنے کا حکم دیا۔