hadith book logo

Musnad Imam Ahmad: Hadith 19205

729. بنو تمیم کے ایک آدمی کی اپنے والد یا چچا سے روایت

مسند احمد

19205
Musnad Imam Ahmad
حَدَّثَنَا هَاشِمٌ وَبَهْزٌ قَالَا حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ قَالَ حَدَّثَنِي مَنْ سَمِعَ الْأَعْرَابِيَّ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي قَالَ فَرَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ الرُّكُوعِ فَرَفَعَ كَفَّيْهِ حَتَّى حَاذَتَا أَوْ بَلَغَتَا فُرُوعَ أُذُنَيْهِ كَأَنَّهُمَا مِرْوَحَتَانِ
ایک دیہاتی صحابی (رض) سے مروی ہے کہ میں نے نبی ﷺ کو نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ہے، نبی ﷺ نے رکوع سے سر اٹھایا تو اپنے دونوں ہاتھ کانوں کی لو تک بلند کئے، گویا کہ وہ دو پنکھے ہوں۔