hadith book logo

Musnad Imam Ahmad: Hadith 19207

729. بنو تمیم کے ایک آدمی کی اپنے والد یا چچا سے روایت

مسند احمد

19207
Musnad Imam Ahmad
حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ عَنْ يَزِيدَ بْنِ الشِّخِّيرِ عَنْ مُطَرِّفِ بْنِ الشِّخِّيرِ قَالَ أَخْبَرَنِي أَعْرَابِيٌّ لَنَا قَالَ رَأَيْتُ نَعْلَ نَبِيِّكُمْ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَخْصُوفَةً
مطرف بن شخیر کہتے ہیں کہ ہمیں ایک دیہاتی صحابی (رض) نے بتایا کہ میں نے تمہارے نبی ﷺ کے جوتے چمڑے کے دیکھے ہیں۔