hadith book logo

Musnad Imam Ahmad: Hadith 20199

826. وہ حدیثیں جو حضرت انس بن مالک (رض) نے ان سے نقل کی ہیں۔

مسند احمد

20199
Musnad Imam Ahmad
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ وَعَفَّانُ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ الْأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ قَالَ عَفَّانُ فِي حَدِيثِهِ حَدَّثَنَا الْأَسْوَدُ بْنُ قَيْسٍ عَنْ نُبَيْحٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ أُبَيًّا قَالَ لِعُمَرَ يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ إِنِّي تَلَقَّيْتُ الْقُرْآنَ مِمَّنْ تَلَقَّاهُ وَقَالَ عَفَّانُ مِمَّنْ يَتَلَقَّاهُ مِنْ جِبْرِيلَ عَلَيْهِ السَّلَام وَهُوَ رَطْبٌ
حضرت ابن عباس (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ حضرت ابی بن کعب (رض) نے حضرت عمر (رض) سے فرمایا امیرالمؤمنین ! میں نے قرآن کریم اس ذات سے تازہ بتازہ حاصل کیا ہے جس نے حضرت جبرائیل (علیہ السلام) سے اسے حاصل کیا تھا۔