hadith book logo

Musnad Imam Ahmad: Hadith 21425

889. حضرت رعیہ (رض) کی حدیثیں

مسند احمد

21425
Musnad Imam Ahmad
حَدَّثَنَا هَاشِمٌ أَخْبَرَنَا الْمُبَارَكُ عَنِ الْحَسَنِ عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ قَالَ مَرَّ بِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ دُلَّنِي عَلَى صَدَقَةٍ قَالَ اسْقِ الْمَاءَ
حضرت سعد بن عبادہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم ﷺ میرے پاس سے گذرے تو میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! ﷺ مجھے صدقے کا کوئی کام بتائیے ؟ نبی کریم ﷺ نے فرمایا پانی پلایا کرو۔