hadith book logo

Musnad Imam Ahmad: Hadith 21445

893. حضرت عبداللہ بن حوالہ ازدی (رض) کی حدیثیں

مسند احمد

21445
Musnad Imam Ahmad
حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ حَدَّثَنَا فُلَيْحٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ حَدَّثَنِي جَعْفَرُ بْنُ عَمْرِو بْنِ أُمَيَّةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ رَأَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَكَلَ عُضْوًا فِي الْمُصَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأْ
حضرت عمرو بن امیہ (رض) سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ کو دیکھا کہ آپ ﷺ نے کسی عضو کا گوشت تناول فرمایا پھر نیا وضو کئے بغیر ہی نماز پڑھ لی۔