hadith book logo

Musnad Imam Ahmad: Hadith 21463

900. حضرت خالد بن عرفطہ (رض) کی حدیثیں

مسند احمد

21463
Musnad Imam Ahmad
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ عَنْ يُونُسَ بْنِ سَيْفٍ عَنِ الْحَارِثِ بْنِ غُطَيْفٍ أَوْ غُطَيْفِ بْنِ الْحَارِثِ قَالَ مَا نَسِيتُ مِنْ الْأَشْيَاءِ لَمْ أَنْسَ أَنِّي رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَاضِعًا يَمِينَهُ عَلَى شِمَالِهِ فِي الصَّلَاةِ
حضرت غطیف بن حارث (رض) سے مروی ہے ہے کہ میں ہر چیز ہی بھول جاؤں (ممکن ہے لیکن میں یہ بات نہیں بھول سکتا کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو نماز میں داہنا ہاتھ بائیں ہاتھ پر رکھے ہوئے دیکھا ہے۔