hadith book logo

Musnad Imam Ahmad: Hadith 22056

924. بنت ابوالحکم غفاری (رض) کی حدیث

مسند احمد

22056
Musnad Imam Ahmad
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ يَعْنِي ابْنَ جَعْفَرٍ أَخْبَرَنِي مُحَمَّدٌ يَعْنِي ابْنَ أَبِي حَرْمَلَةَ عَنْ عَطَاءٍ أَنَّ رَجُلًا أَخْبَرَهُ أَنَّهُ رَأَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَضُمُّ إِلَيْهِ حَسَنًا وَحُسَيْنًا يَقُولُ اللَّهُمَّ إِنِّي أُحِبُّهُمَا فَأَحِبَّهُمَا
ایک صحابی (رض) سے مروی ہے کہ انہوں نے ایک مرتبہ نبی کریم ﷺ کو اپنے جسم کے ساتھ حضرات حسنین (رض) کو چمٹاتے ہوئے دیکھا اس وقت نبی کریم ﷺ یہ فرما رہے تھے کہ اے اللہ ! میں ان دونوں سے محبت کرتا ہوں تو بھی ان دونوں سے محبت فرما۔