hadith book logo

Musnad Imam Ahmad: Hadith 22132

927. بنی سلیط کے ایک شیخ کی حدیثیں

مسند احمد

22132
Musnad Imam Ahmad
حَدَّثَنَا سُرَيْجُ بْنُ النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ عَنْ رَجُلٍ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَتَى جُعِلْتَ نَبِيًّا قَالَ وَآدَمُ بَيْنَ الرُّوحِ وَالْجَسَدِ
ایک صحابی (رض) کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم ﷺ سے پوچھا یا رسول اللہ ! آپ کو کب نبی ﷺ بنایا گیا ؟ نبی کریم ﷺ نے فرمایا اس وقت جب کہ حضرت آدم (علیہ السلام) ابھی روح اور جسم ہی کے درمیان تھے۔