hadith book logo

Musnad Imam Ahmad: Hadith 22661

979. حضرت عاصم بن عدی (رض) کی حدیثیں

مسند احمد

22661
Musnad Imam Ahmad
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا يُونُسُ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ مَحْمُودِ بْنِ الرَّبِيعِ عَنْ عِتْبَانَ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى فِي بَيْتِهِ سُبْحَةَ الضُّحَى فَقَامُوا وَرَاءَهُ فَصَلَّوْا بِصَلَاتِهِ
حضرت عتبان بن مالک (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ان کے گھر میں چاشت کی نماز پڑھی اور صحابہ کرام (رض) نبی کریم، ﷺ کے پیچھے کھڑے ہو کر نبی کریم ﷺ کی نماز میں شریک ہوگئے۔