hadith book logo

Musnad Imam Ahmad: Hadith 22705

993. حضرت عمارہ بن حزم انصاری کی حدیثیں

مسند احمد

22705
Musnad Imam Ahmad
مسنگ
حضرت علی بن طلق (رض) سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ تم میں سے کسی شخص کی ہوا خارج ہوجائے تو اسے دوبارہ وضو کرلینا چاہیے اور عورتوں کے پاس ان کے پچھلے سوراخ میں نہ آیا کرو کہ اللہ حق بات کہنے سے نہیں شرماتا۔ گذشتہ حدیث اس دوسری سند سے بھی مروی ہے۔