hadith book logo

Musnad Imam Ahmad: Hadith 22708

995. حضرت مالک بن عمیرہ (عمیر) اسدی (رض) کی حدیث

مسند احمد

22708
Musnad Imam Ahmad
مسنگ
حضرت عمارہ بن حزم (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے یا کسی اور شخص نے سانپ کے ڈسے کا منتر نبی کریم ﷺ کے سامنے پیش کیا تو نبی کریم ﷺ نے اس کی اجازت دے دی۔