hadith book logo

Musnad Imam Ahmad: Hadith 22711

996. حضرت نوفل بن معاویہ دیلی (رض) کی حدیثیں

مسند احمد

22711
Musnad Imam Ahmad
مسنگ
حضرت ابوصفوان بن عمیرہ (رض) سے مروی ہے کہ میں نے ہجرت سے پہلے نبی کریم ﷺ کے ہاتھ ایک شلوار فروخت کی نبی کریم ﷺ نے مجھے اس کی قیمت جھکتی ہوئی تول کردی۔